قدامت پرستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرانی روایات کو ماننا، پرانی ڈگر پر چلنے کا عمل۔